کوہاٹ 

کے سرکاری مذبح خانے میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے رہائشی آبادی کے لوگ نہ صرف مشکلات کا شکر ہوگئے بلکہ جلد اور سانس کی بیمری کا شکار بھی ہونے لگے


مذبح خانے کے اردگرد رہائشی آمدو رفت کے لیے قریبی سڑک استعمال کرنے والے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ نبی خانے کی قریب ہی کھلی فضا میں ڈال دی جاتی ہے جس سے تعفن سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں 

رہئیشیوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ محکمے کے اہلکاروں کو پابند کریں کے مذبح خانے کی گندگی اور غلاظت جلد اٹھا لیا کریں