کوہاٹ کے نواحی علاقہ جرما میں ایک شخص کو گھر کے اندر ذبح کر کے قتل کر دیا گیا
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
صلاح الدین عرف دستی چکر اپنے کمرے میں سوئے ہوئے تھےصبح اٹھنے پر گھر کے افراد نے دیکھا تو ان کی ذبح شدہ لاش کمرے میں پڑی تھی۔
غریب چھابڑی فروش کی نایاب ویڈیو جس میں وہ ان کے ساتھ ہونے والے ایک فراڈ کا ذکر کر رہے ہیں
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے
واقعہ گیارہ اور بارہ مرچ کی درمیانہ شب رونما ہوا۔ گھر والوں کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔
یاد رہے کہ صلاح الدہن ایک غریب چھابڑی فروش تھا