کوہاٹ ۔ پاکستان تحریک انصاف انصاف کے مرکزی رہنما ماں علی امین گنڈا پور اور کی کی ایک اور اور آڈیو ٹیپ لیک ہوگئی

آڈیو ٹیپ میں سنا جا سکتا ہے ہے کہ امین گنڈا پور اور کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے  پاکستان تحریک انصاف کے  مقامی رہنما اور صوبائی رہنما داؤد آفریدی دی کو پچاس سے زیادہ بندے زمان پارک بھیجنے کی ہدایات دے رہے ہیں

علی امین گنڈا پور اور داؤد آفریدی کو کہتے ہیں کہ آپ صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں کچھ بندے کریں اور جلدی پہنچے 

داؤد آفریدی  پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ہیں ہیں جو کہ صوبائی اسمبلی بلی اور کوہاٹ سے قومی اسمبلی کے ٹکٹ کے لئے کوشاں ہیں ان کی کوشش ہے کہ وہ حلقہ پی کے کے نواسہ سے الیکشن لڑیں تاہم اسی حلقے سے  سابق صوبائی وزیر قریشی بھی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ کے امیدوار ہیں